سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا بجٹ اجلاس ملتوی کردیا گیا

بدھ 20 جون 2018 18:20

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا بجٹ اجلاس جو کل 21 جون 2018 ء بروز جمعرات منعقد ہونا تھا میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی سرکاری مصروفیات کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اب سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا بجٹ اجلاس 22 جون 2018 ء بروز جمعہ کو صبح 10:00 بجے آڈیٹوریم پیر الٰہی بخش ٹاور پر منعقد کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :