تحریک انصاف کی سونامی خیبرپختونخواکے عوام کی خوشیاںبہاکرلے گیا،ْامیرمقام
تحریک انصاف کاایجنڈادھرنا،الزام تراشی،دشنام طرازی،بزم نشاط اوربنی بنائی سڑکوںکوکھنڈرات بناناتھاجبکہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کا ایجنڈا ترقی،خوشحالی،معیشت کااستحکام اورعوام کی فلاح وبہبودکاہے ،ْخطاب
جمعرات 21 جون 2018 22:10
(جاری ہے)
ان خیالات اانہوںنے شیرگڑھ میںشہیدعمران مہمندکی برسی کے موقع پرایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرصدرپاکستان مسلم لیگ(ن)مردان عنایت باچا،امیدوارجمشیدمہمند،حاجی سکندرحیات اورستارمہندنے بھی خطاب کیا۔
انجینئرامیرمقام نے کہاکہ آئندہ انتخابات میںتحصیل تخت بھائی اورمردان کے عوام پاکستان مسلم لیگ(ن)کاساتھ دیکرانشاء اللہ علاقے کی احساس محرومیوںکامستقل خاتمہ کریںگے ،جس طرح علاقے کے عوام سے اربوںروپے کے گیس کاوعدہ پوراکیابالکل اسی طرح طرح کابینہ میںبھی نمائندگی دیںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.