مسلم کانفرنس بھمبر کا ضلعی صدر اقبال انقلابی کی زیر صدارت اجلاس

جمعہ 22 جون 2018 13:30

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2018ء) مسلم کانفرنس بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر اقبال انقلابی منعقد ہوا تعزیتی اجلاس میں عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی تعزیتی اجلا س میں میجر ریٹائرڈ سید اختر گیلانی کی زوجہ محترمہ اور مسلم کانفرنس کے راہنماء مظفر گیلانی کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا گیا اجلاس میں مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی گئی