صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 22 جون 2018 15:03

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔22جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعتہ المبارک کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا21 سے 22 روپے فی کلو، پیاز24 سی25 روپے ، ٹماٹر24سی26 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح ادرک چائنہ164 سے 170 روپے ، پالک 09 سی10 ، بینگن26سے 28 روپے ، بھنڈی توری43 سی45 روپے ،کریلہ28 سی30روپے، گھیا کدو26سی28 روپے ،مٹر87سے 90 روپے ، اروی53 سے 55 روپے ،شملہ مرچ33 سی35 روپے ، پھول گوبھی33 سی35 روپے ، بند گوبھی23 سی25 روپے، شلجم23سے 25 روپے ،مولی14سے 15 رو پے اورلیموںدیسی 106 سی110 روپے فی کلو رہا ۔