انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا شمالی کوریا کی بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کیلئے حمایت کا اعادہ
جمعہ 22 جون 2018 17:00
(جاری ہے)
باچ نے کہا کہ رواں سال مارچ میں شمالی کوریا کے دورے کے دوران انہیں معلوم ہوا کہ شمالی کوریا دو ہزار بیس میں جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہونے والے اولمپک گیمز ، 2022 میں بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز نیز 2018 میں بیونس آئرس یوتھ اولمپک گیمز میں شرکت کا خواہاں ہے۔
آئی او سی شمالی کوریائی کھلاڑیوں کی مذکورہ بین الاقوامی گیمز میں شرکت کیلئے مدد کرے گی۔ علاوہ ازیں باچ نے 2022 بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کے لیے جاری تیاریوں کو سراہا اور کہا کہ مذکورہ ایونٹ کے لیے چین کی جانب سے تیاریاں چین کی لگن اور کارکردگی کا مظہر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.