عارف والا: -40 لاکھ روپے مالیت کے بوگس چیک دینے پر فصل مکئی کے بروکرکے خلاف مقدمات درج

جمعہ 22 جون 2018 19:36

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) -40 لاکھ روپے مالیت کے بوگس چیک دینے پر فصل مکئی کے بروکرکے خلاف مقدمات درج تفصیل کے مطابق غلہ منڈی کے آڑھتی راشد محمود نی-40 لاکھ روپے مالیت کے جعلی چیک دینے پر فصل مکئی کے بروکر حافظ عقیل اور محمد اسلام کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمات درج کرادئیے ۔

متعلقہ عنوان :