علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف 100کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی ا دائر کر دیا
ہفتہ 23 جون 2018 18:53
(جاری ہے)
نوٹس میں میں یہ نقطہ بھی اٹھایا گیا ہے کہ میشا شفیع نے لیگل نوٹس کے باوجود معافی نہیں مانگی لہذا عدالت میشا شفیع کو ایک ارب روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کرے۔
واضح رہے علی ظفر نے میشا شفیع کو 100 کروڑ کا لیگل نوٹس بھجوایا تھا جس پر میشا شفیع کا کہنا تھا کہ گلوکار اپنا لیگل نوٹس واپس لیں ورنہ وہ قانونی کارروائی کریں گی تاہم نہ تو ان کی جانب سے کسی قسم کی کارروائی کی گئی اور نہ ہی علی ظفر کے نوٹس کا جواب دیا گیا جب کہ وہ اب تک اپنے الزامات پر برقرار ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.