تین افراد نے گھر میں داخل ہو کر سوٹوں ، ڈنڈوں سے ایک شخص کو مضروب کر دیا

ہفتہ 23 جون 2018 18:59

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2018ء) تین افراد نے گھر میں داخل ہو کر سوٹوں ، ڈنڈوں سے ایک شخص کو مضروب کر دیا۔

(جاری ہے)

نواحی گائوں 115/7CR کا رہائشی محمد رمضان اپنے گھر میں کام کاج میں مصروف تھا کہ اسی اثناء میں محمد یار اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ آ گیا اور سوٹوں اور ڈنڈوں سے محمد رمضان کو مار مار ادھ مو ا کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :