رنبیر کپور نے سنجے دت کا منّا بھائی ایم بی بی ایس والا کردار بھی ادا کر ڈالا

اتوار جون 11:30

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے رنبیر کپور نے سنجے دت کا منّا بھائی ایم بی بی ایس والا کردار بھی ادا کر ڈالا۔

(جاری ہے)

بالی ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی نے سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کا ایککلپ شیئر کیا ہے جس میں رنبیر منّا بھائی ایم بی بی ایس میں کلاس کا ایک سین کرتے نظر آرہے ہیں۔ہیرانی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ رنبیر مکمل طور پر سنجے دت کی کاربن کاپی لگ رہے ہیں۔ان کے بال، وہی شرٹ، چہرے کے تاثرات، اور وہی آواز ،ایک ایک چیزسنجے دت جیسی ہے۔

متعلقہ عنوان :