آئندہ حکومت مسلم لیگ (ن) کی ہوگی، فرید مفکر

پیر 25 جون 2018 11:56

ہنگو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) ہنگو کے صدر فرید مفکر نے کہاہے کہ آئندہ حکومت بھی مسلم لیگ (ن)کی ہوگی۔

(جاری ہے)

انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ضلع کی تین نشستوں پر متفقہ طورپر امیدواروں کے چنائو کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی کمیٹی میں امیدوار کا نام فائنل کرے گی اس کی مکمل حمایت کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :