اداکارہ نگار چوہدری نے سوشل میڈیا پر قبضہ جما لیا

پیر جون 12:58

اداکارہ نگار چوہدری نے سوشل میڈیا پر قبضہ جما لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) اسٹیج اور فلموں کی اداکارہ نگار چوہدری نے سوشل میڈیا پر قبضہ جما لیا ۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے نگار چوہدری فیس بک ، ٹوئٹر ،واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر سب سے زیادہ متحرک نظر آرہی ہیں اور وہ روزانہ سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ شیئر کررہی ہیں ۔

(جاری ہے)

اس اعتبار سے وہ اسٹیج کی دیگر اداکارائوں کے مقابلے میں سبقت لیے ہوئے ہیں ۔ یاد رہے کہ نگار چوہدری آج کل تماثیل تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کررہی ہیں جہاں انکی رقص پرفارمنس کو بیحد پسند کیا جا رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :