سری لنکن کرکٹر کوسل پریرا سنجیدہ نوعیت کی انجری سے بچ گئے
منگل 26 جون 2018 19:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکن کرکٹر کوسل پریرا فیلڈنگ کے دوران کیچ پکڑنے کی کوشش میں مومینٹم برقرار نہ رکھ سکے اور اشتہاری بورڈ کے ساتھ ٹکرانے کی وجہ سے انجری کا شکار ہو گئے، انہیں فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ان کا سکین کیا گیا، ڈاکٹرز نے رپورٹ آنے کے بعد بتایا کہ کوسل پریرا خوش قسمتی سے کسی بھی قسم کی سنجیدہ انجری سے محفوظ ہیں تاہم ان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ کرنا مشکل نظر آ رہا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.