مسلم لیگ (ن) نے پی پی 186سے نور الامین ناصر وٹو کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا

جمعرات 28 جون 2018 13:50

مسلم لیگ (ن) نے پی پی 186سے نور الامین ناصر وٹو کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا
حویلی لکھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) نے پی پی 186سے نور الامین ناصر وٹو کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ،امیدوار کی جانب سے کارنر میٹنگز کا سلسلہ زوروں پہ ۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ( ن) نے نے حلقہ پی پی 186سے سابق رکن قومی اسمبلی معین وٹو کے بھتیجے نور الامین ناصر وٹو کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ہے جس کے بعد امیدوار کی جانب سے حلقہ میں کارنر میٹنگ کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ اندرون شہر( ن لیگ) کے امیدواران قومی وصوبائی اسمبلی کی فلیکسز بھی لگادی گئی ہیں ۔