راجر فیڈرر کا ومبلڈن میں کامیاب آغاز، وومن یو ایس اوپن چیمپیئن ناکام
منگل 3 جولائی 2018 23:18
(جاری ہے)
جائلز مولر نے امریکا کے میمو کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا جبکہ امریکا کے سیم کیوری نے تھامسن کو شکست دے کر پہلا مرحلہ عبور کر لیا۔فرانس کے لیوکاس پالی نے امریکا کے کڈلا کو زیر کر کے پہلا مرحلہ عبور کر لیا جبکہ مارلن سیلس نے جاپان کے نیشوکا کو ہرایا۔
خواتین کے مقابلوں میں ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی نے حریف امریکن کھلاڑی لپ چنکو کو 0-6 اور 3-6 سے زیر کر کے دوسرے رانڈ میں جگہ بنائی۔پہلے دن ایک بڑا اپ سیٹ بھی ہوا اور امریکا سے تعلق رکھنے والی یو ایس اوپن چیمپیئن سلون اسٹیفنز کو پہلے رانڈ میں عالمی نمبر 55 ڈونا ویکچ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔امریکا کی وینس ولیمز بھی پہلی رکاوٹ عبور کرنے میں کامیاب رہیں اور انہوں نے لارسن کو سخت مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کیا جبکہ وکٹوریہ آزارینکا نے الیگزینڈروا کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔روسی کھلاڑی ایکامکارووا نے مارٹک کو زیر کر کے دوسرے رانڈ تک رسائی حاصل کی جبکہ جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا نے ڈارٹ کو سخت مقابلے کے بعد زیر کر کے دوسرے رانڈ کے لیے کوالیفائی کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.