ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122کی زیر صدارت جائزہ اجلاس
بدھ 4 جولائی 2018 00:30
(جاری ہے)
ریسکیو 1122نے جن2211ایمرجنسی کالز پر ریسپونڈ کیا ان میں548روڈ ایکسیڈنٹ ،1305 میڈیکل ایمرجنسی 565 افراد کو پیشہ وارانہ تربیت کی بدولت موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کی ۔
23آگ لگنے کے واقعات 70کرائم کالز اور258متفرق واقعات شامل تھے ۔ 02 ڈوبنے کے واقعات شامل ہیں اور ریسکیو 1122کو روزانہ ایمرجنسی کالز کی ایوریج 73.70کے قریب رہی اور ریسپونڈ ٹائم کی ایوریج فیصد رہی 6.49اس کے علاوہ فائر ایمرجنسیز پر ریسپونڈ ٹائم 4.05 فیصد رہا۔1806لوگوں کو ریسکیو کرکے ہسپتال شفٹ کیاگیااور50لوگ مختلف حادثات میں اپنی جان کی بازی ہارگئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرنے بتایا کہ زیاوہ تر ایکسڈینٹ کا باعث موٹر سائیکل بنے جس کی بڑی وجہ اوور سپیڈ ،غیر محتاط رویہ اور غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ ہے انہوں نے گذشتہ ماہ جون کی اہم سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں رمضان بازاروں میں ریسکیورز نے اپنی ڈیوٹی سراانجام دی اس کے علاوہ عید الفطر کے موقع پر شہر کے مختلف اجتماعات میں ریسکیو پوسٹیں بنائی گی اس کیساتھ مختلف تعلیمی اداروں،فیکٹریوں اور کارخانوں میں بیسک لائف سپورٹ اور فائر سیفٹی اورینٹیشن کی عملی تربیت فراہم کی گئی،اور ریسکیورز کے ساتھ میٹنگ کر کے اُن کے مسائل حل کئے گے اور مختلف یونین کونسلز میں ریسکیو رضاکاروں کو کمیونٹی ایکشن فار زڈاسٹر کی ٹریننگ بھی کروائی گی علی حسنین صاحب نے بتایا کہ ہمارے جھنگ کے ریسکیورز اور کمیونٹی رضاکار شہر جھنگ کی عوام کے تحفظ اور کسی بھی ناگہانی ایمرجنسی صورت حال سے نبٹنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں اور عوام سے التماس کی ہے کہ وہ 1122نمبر کو صرف ایمرجنسی کے لئے ہی استعمال کریں تاکہ ریسکیو1122عوام کو بروقت رسپانس دے سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.