دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی آبادی کے معاشی اور معاشرتی مسائل کا حل ناگزیر ہے‘فیصل مشتاق
اچھی ا ورخوشحال ذندگی کوبرقرار رکھنے کیلئے آبادی میں اضافے کو کنٹرول کرنے کیلئے موثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے
منگل 10 جولائی 2018 21:51
(جاری ہے)
نگراں وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اگر ترقی کرنا چاہتا ہے اور دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑاہونا چاہتا ہے تو پائیدار اور موئثر فیملی پلاننگ کو نیشنل سیکورٹی ماڈل کا حصہ بنانا ناگزیر ہے۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ اچھی ا ورخوشحال ذندگی کوبرقرار رکھنے کے لئیے آبادی میں اس بے پناہ اضافے کو کنٹرول کرنے کے لئیے موثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ فیصل مشتاق نے کہا کہ صحت مند اور خوشحال ذندگی کے نظریے کو تقویت دینے کے لئیے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.