بلوچستان پبلک سروس کمیشن کا 10جولائی کے ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کا اعلان

منگل 10 جولائی 2018 23:30

ْ کوئٹہ۔10جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2018ء) بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے 10جولائی 2018کو منعقدہ ایم سی کیوز ٹسٹ محکمہ زراعت و کوآپریٹو میں ایگریکلچر انجینئر( بی18-) کی آسامی کیلئے اسفند یار خان ولد محمد سلیم خان،اعجاز احمد ولد نظام الدین، غلام علی ولد سفر خان، اقبال احمد ولد عبدالستار پٹھان، ایگرونومسٹ (بی18-) کی اسامی کیلئے عبدالستار ولد محمود خان، فدا حسین ولد میر عبدالواحد، محمد سلیم ولد امام بخش، مظفر احمد ولد عبدالرزاق، قاصد حسین ولد اللہ بخش، سعید احمد ولد محمد اسماعیل، سرفراز حسین ولد امداد حسین جبکہ اینٹومولوجسٹ ( بی18-) کی اسامی کیلئے عبدالغفار ولد آدم خان،امیر الدین ولد لال جان، فرخ اصغر ولد غلام اصغر،مطیع اللہ جعفر ولد حافظ ظفر اللہ، محمد بلال عبدالصمد، محمد یوسف غلزئی ولد حضرت نور اور نصیر احمد ولد گہرام خان کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :