چیئرمین پیمرا اور دیگر افسران کا دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں 2دن کی تنخواہ دینے کا اعلان

بدھ 11 جولائی 2018 21:03

چیئرمین پیمرا اور دیگر افسران کا دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جولائی2018ء) چیئرمین پیمرا اور دیگر افسران نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں 2دن کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا جبکہ پیمرا ملازمین نے اپنی ایک دن کی تنخوا فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو چیئرمین پیمرا اور دیگر افسران نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں 2دن کی تنخوا دینے کا اعلان کردیا، جبکہ پیمرا ملازمین نے اپنی ایک دن کی تنخوا دینے کا اعلان کردیا۔

متعلقہ عنوان :