پاکستان آرمی کی جانب سے آرمڈ فورسز نرسنگ سروس کورس میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5اگست 2018مقرر

بدھ 11 جولائی 2018 23:40

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء) پاکستان آرمی سلیکشن اینڈ رکر وٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں آرمڈ فورسز نرسنگ سروس کورس انٹری 2018/2019میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے آن لائن رجسٹریشن 9جولائی سے جاری ہے جس کی آخری تاریخ 5اگست 2018مقرر کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلا ت کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کے فون نمبر 071-5805599اور0303-3573741پر رابطہ کیا جاسکتا ہے یا پاکستان آرمی کی ویب سائیٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر وزٹ کرسکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :