صوبے کو پسماندگی سے نکالنے کا واحد حل ہمارے نوجوانوں کا جدید تعلیم سے آراستہ ہونا ہے، نگران وزیر داخلہ
تعلیم صرف ڈگریوں کے حصول کے لیئے نہیں بلکہ جدید ریسرچ آگاہی و تحقیق کاذریعہ ہونا چاہیے جب تک معیار تعلیم کو عالمی معیار پر نہیں لایاجاتا اس وقت تک ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا ہے، آغا عمربنگلزئی کییذیڈینشل کالج خضدار کے دور ے کے موقع پر گفتگو
جمعرات 12 جولائی 2018 23:50
(جاری ہے)
اس موقع پر کالج کے اساتذہ اور اسٹاف کے دیگر اراکین بھی موجود تھے ۔
نگران وزیرداخلہ نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ بھی کیا ۔انہوںنے بی آر سی کے تعلیمی معیار نظم و ضبط پرنسپل اور اساتذہ کی کاوشوں کو بھی سراہا۔نگران وزیرداخلہ آغا عمر بنگلزئی نے کہاکہ جدید تعلیم کا حصول ہی ہمیں دنیاء کے جدید چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کی قابل بنا تی ہے ،ہمیں اپنے اداروں کو کامیابی کے نھج تک پہنچا کر ان سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کی کھیپ پید اکرنا ہو گا جو آگے چل کر ملک و قوم کی بہتر انداز میں خدمت کرسکیں۔وزیرداخلہ بلوچستان آغا عمر بنگلزئی کو کالج کے مختلف شعبہ جا ت کا معائنہ بھی کرایا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.