ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک ٹیم کے اوپنرز کا ایک ہی اننگز میں سٹمپ آئوٹ ہونے کا چھٹا موقع

ہفتہ 14 جولائی 2018 18:11

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک ٹیم کے اوپنرز کا ایک ہی اننگز میں سٹمپ آئوٹ ..
گال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء) جنوبی افریقن اوپنرز ایڈن مرکرم اور ڈین ایلگر سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں سٹمپ آئوٹ ہوئے، یہ ٹیسٹ تاریخ کا چھٹا موقع ہے کہ ایک ٹیم کے دونوں اوپنرز ایک ہی اننگز میں سٹمپ آئوٹ ہوئے ہوں، اس سے قبل چار مرتبہ انگلش اوپنرز اس طرح کے واقع میں ملوث رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :