ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت انسداد خسرہ مہم کے سلسلہ میں اجلاس
ہفتہ 14 جولائی 2018 23:06
(جاری ہے)
اجلاس میں بتایا گیا کہ ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن اور حکومت پنجاب کے اشتراک سے ماہ اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں شروع ہونے والی انسداد خسرہ مہم میں ضلع خانیوال کے 6ماہ سے 7 سال تک کی عمر کے 4لاکھ 51 ہزار 919 بچوں کو خسرہ کے حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جائیں گے جس میں محکمہ صحت اورنمائندہ ڈبلیو ایچ او کی طرف سے 408 تربیت یافتہ ٹیمیں خسرہ کے حفاظتی ٹیکہ جات لگائیں گی ۔
ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے محکمہ صحت کے ا فسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ حکومت پنجاب کی طرف سے شروع کی جانیوالی انسداد خسرہ مہم کو100فیصدکامیاب بنانے کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں وقف کر دیں اور اس مہم کے دوران ٹیکے لگانے والی ٹیمیں بھر پور توجہ اور ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دیں اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت اور کو تاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ نمائندہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ارشد نے بتایا کہ انسداد خسرہ مہم کے دوران انجیکشن لگانے والی ٹیموں کی ٹریننگ کا کام مکمل کیا جاچکاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.