زمباوے میں پاکستان اورزمباوے کی ٹیموں کے مابین 1993ء سے اب تک22ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے

17میچ پاکستان نے جیتے ، 3 میچ زمباوے نے جیتے ،ایک میچ برابراورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا

اتوار 15 جولائی 2018 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2018ء) زمباوے میں پاکستان اورزمباوے کی ٹیموں کے مابین 1993ء سے اب تک22ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے۔

(جاری ہے)

جن میں سی17میچ پاکستان نے جیتے ، 3 میچ زمباوے نے جیتے ،ایک میچ برابراورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔زمباوے میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب83.33فیصداورزمباوے کااپنے ملک میں کامیابی کاتناسب16.66فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :