وفا قی پولیس کی جر ائم پیشہ عنا صر کیخلاف مختلف کا رروائیاں،تین منشیا ت فروشوں سمیت پا نچ ملزمان گرفتار

اتوار 15 جولائی 2018 19:30

ْاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2018ء) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے تین منشیا ت فروشوں سمیت پا نچ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی1کلو 580گر ام چرس اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے، مزید تفتیش جار ی ہے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی پر تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی اسلام آ باد کی خصوصی ہدایا ت پر وفاقی پولیس نے جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران تین منشیات سمیت پا نچ ملزمان کو گرفتار کر لیا، تھا نہ گو لڑ ہ پولیس کے سب انسپکٹر ز علی اصغر ، نو از احمد اور نے تین ملزمان رحیم داد ، آ صف اور نیاز علی سے 1کلو 320گر ام چرس ، گن نما پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کر لیا، تھا نہ کھنہ پولیس کے اے ایس آئی شاہد منیر نے ملزم حسنین بھٹی سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن اور سب انسپکٹر محمد اشرف معہ ٹیم نے ملزمہ گلزاراں بی بی کو گرفتار کر کے 260گر ام چرس بر آمد کرلی۔

(جاری ہے)

ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیاہے۔ انہو ںنے کہا کہ تما م افسران جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کا رروائیوں کے عمل میں تیز ی لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :