چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ رواں سال ستمبر میں کھیلی جائیگی
انٹرنیشنل ایونٹ میں مردوں کے 30ہزار ڈالرز،خواتین کے 10ہزار امریکی ڈالرز کے مقابلے ہونگے
پیر 16 جولائی 2018 12:17
(جاری ہے)
10ستمبر سے مصحف اسکواش کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے انٹرنیشنل ایونٹ میں مردوں کے 30ہزار ڈالرز جبکہ خواتین کے 10ہزار امریکی ڈالرز کے مقابلے منعقد ہونگے۔ دونوں انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں ہالینڈ،ملائشیا،مصر،ہانگ کانگ،آسٹریا،ایران ،تھائی لینڈ اورپاکستان سمیت دیگر ممالک کے پلیئرز ایکشن میں دکھائی دینگے ۔ 30ہزار ڈالرز کی مینز کیٹگری میں ہانگ کانگ کے لیو آو چمپئن شپ کے ٹاپ سیڈ ہونگے جبکہ 10ہزار ڈالرز کی وویمنز کیٹگری میں مصر کی روان آلاربے ٹاپ سیڈ ہونگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.