انڈی پینڈینٹ ڈائریکٹرز کا ڈیٹا بینک آپریشنل ہوگیا
پیر 16 جولائی 2018 18:55
(جاری ہے)
اس سلسلے میں ایس ای سی پی نے کمپنیز کے انڈی پینڈینٹ ڈائریکٹرز کے انتخاب اور تعیناتی کے طریقہ کار کے لئے ریگولیشنز بھی جاری کئے ہیں جن میں اس ڈیٹا بینک میں شامل کئے جانے والے افراد کی اہلیت اور ڈیٹا بینک میں شمولیت کی تفصیلات دیں گئیں ہیں۔
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس کا انڈی پینڈینٹ ڈائریکٹرز کا ڈیٹا بینک اب مکمل طور پر آپریشنل ہے۔ ایسے تمام افراد جنہوں نے ایس ای سی پی کے منظور شدہ کسی بھی انسٹی ٹیوٹ سے ڈائریکٹرز کے تربیتی پروگرام کا کورس مکمل کیا ہے یا ایسے افراد جنہوں نے ڈائریکٹرز ٹریننگ پروگرام سے استثنا حاصل کر رکھا ہو، انڈی پینڈینٹ ڈائریکٹرز کے ڈیٹا بینک میں شمولیت کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ ڈیٹا بینک میں شامل ہونے کے لئے درخواست گزار کو ایک بارمعمولی سی رجسٹریشن فیس ادا کرنا ہو گی۔ رجسٹریشن کے لئے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس کی ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن درخواستیں بھی دی جا سکتی ہیں۔ کمپنیاں جو اپنے بورڈ پر انڈی پینڈینٹ ڈائریکٹرز تعینات کرنا چاہتی ہوںپاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس کے ڈیٹا بینک میں رجسٹر ہو سکتیں ہیں اور سا لانہ فیس ادا کر کے انڈی پینڈینٹ ڈائریکٹرز کے ڈیٹا بینک تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات
-
اسلام ہمیں احترام انسانیت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے،مولانا عبدالخبیر آزاد
-
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،30 ہزار 68 ملزمان گرفتار
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.