ایشین گیمز کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کو دو ہفتے کیلئے ایران بھجوائیں گے، پی بی ایف
بدھ 18 جولائی 2018 19:27
(جاری ہے)
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری لیفٹیننٹ کرنل (ر)محمد ناصر اعجاز ٹنگ نے اے پی پی کو بتایاکہ حال ہی میں ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں مجموعی طور پر 18 مرد اور 6 خواتین باکسر شرکت کر رہے ہیں اور انہیں کوچز ارشد حسین، علی بخش اور رمضان جدید اور اعلی معیار کی تربیت دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ فیڈریشن نے قومی کھلاڑیوں کو جدید اور اعلی معیار کی تربیت کیلئے ایران بھیجنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ امید ہے کہ قومی کھلاڑیوں کو آئندہ چند روز میں ویزے مل جائیں گے۔ ویزے ملنے کی صورت میں قومی ٹیم دو ہفتے کی تربیت کیلئے 21 یا 22 جولائی کو ایران روانہ ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کے آئی پی ایل کے ساتھ ٹکرائو کا بڑا فائدہ سامنے آگیا
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک، ویزا جاری نہ ہوسکا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
-
پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں سٹیو سمتھ، جو روٹ بھی شامل
-
پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.