سکردو روڈ کی ری کارپٹنگ منصوبہ انتہائی سست روی کا شکار ،نجف علی
بدھ 18 جولائی 2018 23:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جس رفتار سے سکردو روڈ کی ری کارپٹنگ ہو رہا ہے لگتا ہے 2سال بعد بھی کام مکمل نہیں ہو گا، جہاں جہاں میٹلنگ کا کام مکمل ہوا ہے وہاں سولنگ بھی صحیح نہیں ہوا ہے جو کہ اس خوبصورت شہر کے ساتھ نا انصافی ہے جب حکومت نے ری کارپٹنگ کیلئے خطیر رقم مختص کی ہے تو محکمہ اور ٹھیکیداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس روڈ کو خوبصورت اور معیاری طریقے سے بنائیں تا کہ بلتستان کے عوام کو سہولیات میسر ہوں مگر اب تک کی کارکردگی مایوس کن ہے ۔
شہریوں کا بھی قصور ہے کہ جب ری کارپٹنگ ہو رہا ہو وہاں روڈ کو توڑا گیا ہے جو کہ قابل جرم ہے ۔انہوں نے محکمہ پی ڈبلیو ڈی سے مطالبہ کیا ہے کہ ری کارپٹنگ کے بعد روڈ کو توڑنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.