ادیب سیّد نصیر شاہ کے سرائیکی افسانوں کا رجحان ساز مجموعہ ’’کِکّر دے پُھل‘‘ نئے گیٹ اپ کے ساتھ شائع کر دیا گیا
پیر 23 جولائی 2018 19:02
(جاری ہے)
اہتمام اشاعت احسن اعوان نے کیا ۔ کتاب کا انتساب سیّد نصیر شاہ کے سچے عقیدت مند جناب تنویر خالد، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن میانوالی کے نام ہے۔
بیک فلیپ کتاب کے ناشر اور نامور کالم نگار ظہور احمد دھریجہ نے لکھا ہے جس میں انہوں نے ان افسانوں اور ان کے خالق کے بارے میں معلومات افزا باتیں تحریر کی ہیں۔ اس میں مصنف کے 23 افسانے ہیںجن کے عنوانات بہت منفرد ہیں۔ طویل دیباچہ ڈاکٹر اجمل نیازی نے تحریر کیا ہے۔ سید نصیر شاہ لکھتے ہیں: ’’میں نے یہ کہانیاں میانوالی کی ماں بولی میں لکھی ہیں بولی سرائیکی وسیب کے بہت سارے لہجوں کا سنگم ہے۔ یہ ایک وسیع، مضبوط اور توانا زبان ہے اور اس کی ایک اپنی نرالی ادا ہے۔‘‘ سرائیکی فکشن سمیت اردو قارئین و محققین کے لیے جھوک کے ظہور احمد دھریجہ کی شائع کردہ یہ کتاب ایک نایاب تحفے سے کم نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.