چکوال کے علاقہ منارمیں تالاب میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق

منگل 24 جولائی 2018 22:06

چکوال کے علاقہ منارمیں تالاب میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق
ْچکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جولائی2018ء) منارہ کے علاقہ میں تالاب میں ڈوب کر دو بچے جاں بحق ،حادثے کے بعد پورے گائوں کی فضا سوگوار ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حالیہ بارش سے گائوں کے تالاب میں پانی اکٹھا اور گہرا ہوگیا تھاجس میںبچے نہانے کیلئے تالاب میں اترے۔ بچوں کی عمر سات سالہ ایمل اور چھ سالہ مطیع الرحمن بتائے جاتے ہیں ۔ حادثے کے بعد پورے گائوں کی فضا سوگوار ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :