کیرن پولارڈ، ڈیرن براوو اور سنیل نارائن کیلئے ٹیم میں واپسی کے دروازے کھلے ہیں، کرکٹ ویسٹ انڈیز
منگل 24 جولائی 2018 23:56
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری تینوں کھلاڑیوں کے ساتھ اس سلسلے میں بات چیت ہوئی جو کہ کافی مثبت رہی، کھلاڑیوں کو آگاہ کر دیا ہے کہ ٹیم میں واپسی کیلئے دروازے کھلے ہیں، رواں برس شیڈول ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ میں عمدہ پرفارم کر کے دوبارہ کم بیک کریں۔
انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ ہمارے کھلاڑیوں کیلئے بہت اہمیت کا حامل ہے جس میں ان کے پاس اپنی خامیوں اور کمزوریوں کو دور کرنے کا موقع ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ تینوں کھلاڑیوں میں ٹیم کو اکیلے میچ جتوانے کی صلاحیت موجود ہے، ٹیم کو بھی اس وقت ان کی ضرورت ہے اور یقینی طور پر ان کھلاڑیوں کو دوبارہ ٹیم میں دیکھ کر خوشی ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.