عارفوالا،پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ،2افراد گرفتار

منگل 31 جولائی 2018 21:34

عارفوالا،پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ،2افراد گرفتار
عارفوالا۔31جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2018ء) پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ،2افراد گرفتار، 38لیٹرشراب برآمد، تفصیل کے مطابق پولیس نے اے بلاک میں اطلاع پر کا رروائی کرتے ہوئے سلمان ظفر اور افتخاراحمدبھٹہ نمبر2 کو گرفتارکرکے 38لیٹرشراب برآمد کرلی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :