موٹرسائیکل سوار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جاں بحق

بدھ 1 اگست 2018 23:32

موٹرسائیکل سوار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جاں بحق
قصور۔یکم اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اگست2018ء) فیروز پور روڈ اقبال نگر کے قریب موٹرسائیکل سوار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل سوار الیاس خاں میوموٹر سائیکل پر آرہا تھا کہ اقبال نگر کے قریب موٹرسائیکل بے قابو ہر کرفٹ پاتھ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں الیاس خاں میو موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس تھانہ مصطفی آباد نے نعش کو قبضہ میں لیکر ڈی ایچ کیوہسپتال قصور منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :