افغان دارالحکومت کابل میں آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ‘ پائلٹ زخمی
جمعرات 2 اگست 2018 13:59
(جاری ہے)
افغان وزارت دفاع نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ واقعہ بدھ کی شام پیش آیا جہاں ہیلی کاپٹر نے فنی خرابی کے باعث سروبی کے علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر کا پائلٹ معمولی زخمی ہوا۔
واقعہ کے بعد افغان سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقہ کا محاصرہ کیا۔ادھر گزشتہ شب افغان ٹی وی نے اس واقعہ کے بارے میں پولیس کے حوالے سے خبر دی تھی کہ ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.