جدہ:حاجیوں کی سہولت کے لیے 120 خواتین گائیڈز کی خدمات حاصل کر لیں
خواتین گائیڈز فیلڈ آفسز‘ کال سنٹرز اور ہسپتالوں میں ڈیوٹی نبھائیں گی
محمد عرفان جمعہ 3 اگست 2018 16:40
(جاری ہے)
یہ خواتین سارے سال کے دوران تعلیمی قابلیتوں کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کرنے‘ تعلیم‘ معلومات‘ فون اور اکاؤنٹس نمبر کے اندراج کے حوالے سے کام کریں گی۔
قرضوں اور سبسڈیز کی درخواستیں وصول کرنے اور چیک دینے کی ذمہ داری بھی انہیں دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ کسٹمر سروسز کے شعبے میں تعینات یہ خواتین انکوائری کالز سُننے‘ اُنہیں متعلقہ شعبے تک ٹرانسفر کرنے‘ ان کا الیکٹرانک ریکارڈ رکھنے اور مسئلوں کو رپورٹ کرنے کا فریضہ بھی انجام دیں گی۔ لینا خاشم نے بتایا کہ ادارے کی جانب سے سیاحت اور گائیڈ کے شعبوں کی ٹریننگ کے حصول کے لیے لائسنس عنقریب حاصل ہو جائے گا۔ اُم القریٰ یونیورسٹی‘ لاریئٹ یونیورسٹی اور کالج آف ٹیکنالوجی کی طالبات کو حج سیزن کے دوران حاجیوں کی رہائش گاہوں کے انتظام کے حوالے سے ٹریننگ دی گئی ہے۔ ان خواتین کے ڈیوٹی انجام دینے سے پچھلے سال کی نسبت رواں سال حاجیوں کو درپیش مشکلات میں نمایاں کمی واقع ہو گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.