افغان صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز کی مسجد میں خودکش دھماکہ ،30 افغان شہری جاں بحق ،40سے زائدزخمی
جمعہ 3 اگست 2018 18:14
(جاری ہے)
سرحد پار سے موصولہ ابتدائی اطلاعات اور صوبائی پولیس ترجمان سردار ولی تبسم کے مطابق گردیزشہر میں امام زمان نامی مسجد میں نماز جمعہ کے وقت تقریباً دو بجے دہشت گردی کا وقعہ پیش آیا جب بڑی تعدادمیں لوگ نماز جمعہ ادا کررہے تھے کہ دو مسلح افراد نے داخل ہوکر پہلے فائرنگ کی اور ایک نے مسجد کے اندرخود کو دھماکے سے اٴْڑادیا جبکہ دوسرے ممکنہ خودکش بمبار کو دھماکہ کرنے سے قبل ہی پولیس نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
حکومتی اہلکار نے دھماکہ کے نتیجے میں25 نمازی کے جاں بحق اور 23 دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جبکہ عینی شاہدین کے حوالے سے آمدہ اطلاعات کے مطابق اب تک 30 افراد جاں بحق اور40 سے زائد دیگرزخمی ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ اہل تشیع کی اس جامع مسجد میںبہت زیادہ لوگ جمعہ کی نماز پڑھنے کے لئے جمع تھے ۔ مقامی لوگوں اور پولیس نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال پہنچادیا۔اس واقعہ کی فوری طورپر کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.