ممتاز گلوکارہ صومیہ خان کے گانے ’’تصویر بنا کے‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
گانا ’’تصویر بنا کے‘‘ مقامی پاکستانی ڈرامے کا ٹائٹل سانگ ہے، جس میں عمران عباس اور عائزہ نے پرفارم کیا ہے
پیر 6 اگست 2018 16:41
(جاری ہے)
اس سلسلے میں صومیہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میوزک سے جنون کی حد تک لگائو ہے، اپنے ملک پاکستان کیلئے سنگنگ کرتی ہوں۔
یو اے ای سمیت دنیا بھر میں جہاں بھی پرفارم کرتی ہوں وہاں کے شہریوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی کی جاتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں میوزک کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، نئے گلوکار بھی انتہائی باصلاحیت ہیں، اگر انہیں مواقع فراہم کیے جائیں تو یہ ملک و قوم کا نام روشن کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ پاکستانی میوزک انڈسٹری کے گلوکار دنیا بھر میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں۔ بالی ووڈ کی فلموں میں پاکستانی گلوکاروں کے گانوں کو پسند کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میوزک انڈسٹری کیلئے منفرد گانوں میں کمپوزنگ اور شاعری کا اہم کردار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.