جاپان میں 5.5 کی شدت کا زلزلہ

بدھ 8 اگست 2018 16:58

جاپان میں 5.5 کی شدت کا زلزلہ
ٹوکیو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2018ء) جاپان کے مشرقی کھلے سمندر میں 5.5 کی شدتکا زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی جیالوجیکل سینٹر نے کہا ہے کہ زلزلے کا مرکز اوفوناتو شہر سے 243 کلومیٹر کے فاصلے پر کھلے سمندر میں تھا اور زلزلے کی گہرائی سمندر 10 کلومیٹرزیر زمین میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

زلزلے سے فوری طور سونامی کی وراننگ جاری نہین کی گئی۔واضح رہے کہ 2011ئمیں 9.0 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی سے 18 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :