پاکستان میں حجامہ سنت طریقہ علاج سے لوگوں کی ناواقفیت لمحہ فکریہ ہے‘ حکماء
مختلف بیماریوں کا سبب بنانے والے زہریلے اجزاء کو حجامہ کے ذریعے نکالا جاتا ہے ‘ مجلس مذاکراہ
اتوار 12 اگست 2018 15:00
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ماہرین حجامہ حکیم محمد احمد، حکیم محمداسحاق،حکیم شبیر احمد راں،حکیم محمد افضل میو، حکیم محمد ابو بکر اور دیگر نے ٹائون شپ لاہور میں حجامہ کی افادیت کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ حجامہ کرانے سے نہ صرف اللہ تعالیٰ کی طرف سے شفاء حاصل ہوتی ہے بلکہ بیماریوں سے بچائو کے لیے بھی مفید ہے ۔حجامہ جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج کا بہترین ذریعہ ہے ۔ مختلف بیماریوں کا سبب بنانے والے زہریلے اجزاء کو حجامہ کے ذریعے فاسد خون سمیت جسم سے نکالا جاتا ہے جس کے نتیجے میں جسم چاق و چوبند اور صحت مند ہو جاتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.