نئی حکومت کو کارپٹ انڈسٹری کی ترقی کیلئے تجاویز دینے کیلئے جامع ڈرافٹ کی تیاری شروع کردی ‘ لطیف ملک
اتوار 12 اگست 2018 20:01
(جاری ہے)
اس موقع پر کارپٹ انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین سعید خان ، ممبر ایگزیکٹو و کوارڈی نیٹر ریاض احمد، میجر (ر) اختر نذیر بھی موجود تھے ۔ریاض احمد نے ملاقات کے لئے آنے والے وفد کو نمائش میں فراہم کی جانے والی سہولتوں اور غیر ملکی خریداروں سے رابطوں بارے بھی آگاہ کیا ۔
لطیف ملک نے شرکاء کو بتایا کہ ایسوسی ایشن کی جانب سے کارپٹ انڈسٹری کی ترقی کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کئے جارہے ہیں لیکن حکومتی سر پرستی کے بغیر سو فیصد نتائج حاصل نہیں ہو سکتے ۔ملک اور قوم کیلئے نئی آنے والی حکومت کے دروازے پر دستک دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے تجاویز پر مبنی جامع ڈرافٹ کی تیاری شروع کر دی ہے جسے انڈسٹری کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے حتمی شکل دی جائے گی ۔ انہوںنے کہا کہ اکتوبر میں منعقدہ میگا ایونٹ کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس کیلئے سیکرٹری ٹڈیپ اور ڈائریکٹر جنرل میاں ریاض کی جانب سے بھرپور معاونت فراہم کی جارہی ہے جس پر ان کے مشکور ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں یہ تعاون جاری رہے گا ۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.