ایران کے جدید بیلسٹک میزائل کی رونمائی ، دفاعی صلاحیتیں بڑھانے کا عزم
ہم ملک کی میزائل صلاحیتوں میں اضافے کے لیے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے ،وزیردفاع
منگل 14 اگست 2018 18:30
(جاری ہے)
ایران کی نیم سرکاری خبررساںکی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع بریگیڈئیر جنرل امیر حتمی نے کہا کہ ہمارے پیارے عوام سے کیے گئے وعدے کے مطابق ہم ملک کی میزائل صلاحیتوں میں اضافے کے لیے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے اور ہم اپنی میزائل طاقت کو روزانہ کی بنیاد پر بڑھائیں گے۔
انھوں نے نئے میزائل فتح مبین کے بارے میں بتایا کہ یہ 100 فی صد ایران ساختہ ہے۔یہ راڈار پر نظر نہیں آسکتا اور ہدف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔وزیر دفاع نے کہاکہ یقین رکھیں ، ایران کی عظیم قوم پر جتنا دباؤ ڈالا جائے گا اور اس کے خلاف نفسیاتی جنگ کا جو بھی حربہ آزمایا جائے گا ، اس کے مقابلے کے لیے ہم تمام شعبوں میں اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کریں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں،حماس
-
ابھی غزہ میں مکمل قحط کا ماحول نہیں ہے، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.