کے آئی یو کے شعبہ امتحانات نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
جمعرات 16 اگست 2018 13:40
(جاری ہے)
سائنس جنرل گروپ میں سرسید احمد خان ہائرسیکنڈری سکول گلگت کے عدنان علی 865نمبرات کے ساتھ پہلی، گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج علی آباد ہنزہ کے ذیشان عباس 808نمبرات کے ساتھ دوسری اور گورنمنٹ ڈگری کالج وویمن گلگت کی طالبہ شافعہ 803نمبرات کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہیں۔
کامرس گروپ میں ہنزہ لیڈرز کالج علی آباد ہنزہ کی کرشمہ 872نمبر لیکر پہلی، دی گلگت کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس گلگت کی عطیہ بی بی 858نمبر لیکر دوسری اور ہنزہ لیڈر کالج علی آباد ہنزہ کے حامد رحیمداد 840نمبر لیکر تیسری پوزیشن پر رہے۔ آرٹس گروپ میں ایف جی گرلز ڈگری کالج سکردو کی شکیلہ 850نمبر کے ساتھ پہلی، اسی کالج کی حاجرہ بتول 825نمبر کے ساتھ دوسری اور ایف جی بوائز ڈگری کالج سکردو کے اکبر علی 821نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہے۔ ان امتحانات میں کل 4865طلبہ و طالبات شریک ہوئے۔ جن میں سے 2587طلباء کامیاب قرار پائے۔ ضلع گلگت کا مجموعی نتیجہ 58.26فیصد، ضلع سکردو کا 52.65، ضلع دیامر کا 36.89، ضلع غذر کا 48.89، ضلع گانچھے کا 31.67، اور ضلع استور کا مجموعی نتیجہ 45.61فیصد رہے۔ ان امتحانا ت میں 2210لڑکے اور 2655لڑکیاں شریک ہوئے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے امتحانا ت میں پوزیشن لینے والوں سمیت کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ کامیابی کے اس سلسلے کو جاری رکھیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
-
گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکا تو ہائی کورٹ ججز کیسے کریں گے؟. جسٹس اطہرمن اللہ
-
امریکی سفیر سے ہونے والی ملاقات کو مثبت سمجھتا ہوں،بیرسٹر گوہر
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.