خیبرپخونخوا کے عارضی طور پر بے گھر افراد میں مکانات کے معاوضوں کی مد میں 14 ارب 36 کروڑ روپے تقسیم
جمعہ 17 اگست 2018 11:30
(جاری ہے)
تعمیر نو بحالی کے ادارے کے پروگرام منیجر شکیل انجیم نے جمعہ کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں عارضی طور پر بے گھر افراد میں گزشتہ دس سالوں کے دوران مکانات کے معاوضہ جات کی مد میں اب تک 14 ارب 36 کروڑ روپے تقسیم کردیئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں قبائلی اضلاع کے ہزاروں گھر متاثر ہوئے جن میں سے 46 ہزار گھروں کا معاوضہ مالکان کو ادا کردیا گیا ہے انہوں نے قبائلی اضلاع میں گھروں کے سروے کا عمل جاری ہے توقع ہے کہ رواں سال کے آخر تک مکانات کے سروے کا عمل مکمل ہو جائے گا انہوں نے کہا کہ مکمل طور پر تباہ ہونے والے گھر کا معاوضہ چار لاکھ روپے ادا کیا جاری ہے جبکہ جزوی طور پر متاثر ہونے والے گھر کا معاوضہ ایک لاکھ 60ہزار روپے ادا کیا جارہا ہے ۔
شکیل انجم نے کہا کہ عارضی طو رپر بے گھر افراد بحالی و تعمیر نو کے عمل میں بھرپور طریقہ سے حصہ لے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.