فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے زیر اہتمام ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ پارٹ ٹو۔سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 20اگست کو کیا جائے گا
جمعہ 17 اگست 2018 23:55
(جاری ہے)
ایسے امیدواران جنہوں نے موبائل فون نمبر داخلہ فارم میں درج کئے تھے ،ان کا متعلقہ رزلٹ ایس ایم ایس کے ذریعے ان کو بھیج دیا جائے اگا ، متذکرہ بالا نتیجہ وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ www.fbise.edu.pkپر دستیاب ہے نیز ایس ایم ایس کے زریعہ رزلٹ معلوم کرنے کے لیے امیدواران fb space roll nmbr لکھ کر 5050پر بھیجنا ہو گا۔
تمام امیدواران کے رزلٹ کارڈ رزلٹ کے اعلان کے بعد بھجوا دیئے جائیں گے اور ریگولر امیدوارانکو ان کے رزلٹ کارڈ ان کے ادارے میں جب کہ ایکس پرائیویٹ امیدواران کے رزلٹ کارڈ ان کے دیئے گئے پتہ پر ارسال کر دیئے جائیں گے ،اگر کسی پرائیویٹ امیدوار کو مورخہ 05-09-2018تک اس کس رزلٹ کارڈ موصول نہ ہو تو وہ نتیجہ کے اعلان کے 30دن کے اندر بنام کنٹرولر امتحانات سیکریسی درخواست دے کر اپنا رزلٹ کارڈ بغیر فیس کے حاصل کر سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.