شبنم مجید نے میزبانی کیساتھ گلوکاری کا مظاہرہ کر کے پی ٹی وی کے عید شو کو چار چاند لگا دیئے

ہفتہ 18 اگست 2018 13:01

شبنم مجید نے میزبانی کیساتھ گلوکاری کا مظاہرہ کر کے پی ٹی وی کے عید ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) گلوکارہ شبنم مجید نے میزبانی کے ساتھ گلوکاری کا مظاہرہ کر کے پی ٹی وی کے عید شو کو چار چاند لگا دیئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے حوالے سے پی ٹی وی کے سپیشل شو کی ریکارڈنگ کی گئی جس میں گلوکارہ شبنم مجید نے میزبانی کے فرائض انجام دینے کے ساتھ گلوکاری کا مظاہرہ بھی کیا ۔یہ انکا بطور میزبان پہلا تجربہ تھا جس کو بیحد سراہا گیا ۔ پی ٹی وی لاہور سینٹر اس شو کو عید الاضحی کے موقع پر آن ایئر کریگا ۔مذکورہ شو کی پروڈیوسر صائمہ علی ہیں۔

متعلقہ عنوان :