پی ایس او کرپشن ریفرنس ،احتساب عدالت نے سماعت 30اگست تک ملتوی کردی
ہفتہ 18 اگست 2018 17:42
(جاری ہے)
ہفتہ کو احتساب عدالت میں پی ایس او میں63 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی نیب کے مطابق ملزمان میں سابق جنرل منیجر پی ایس او سید ذوالفقار علی جعفری اور سینئر جنرل منیجر پی ایس او سید نذر علی زیدی شامل ہیں ملزم سید ذوالفقارعلی جعفری کو اسلام آباد جبکہ نذرعلی زیدی کو گلگت بلتستان سے گرفتارکیا گیا ہے ملزم نے پی ایس او میں اپنے عہدے کاغلط استعمال کیا ہے ۔
ملزمان کی ملی بھگت سے قومی خزانے کو 63ارب سے زائد کا نقصان پہنچا ہے۔ ریفرنس میں تاحال تفتیش مکمل نہیں ہوئی ۔مزید مہلت دی جائے ۔عدالت نے نیب کی جانب ریفرنس پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ریفرنس پیش کرنیکا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 30 اگست تک ملتوی کردی ۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.