ماہرین زراعت کی کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
اتوار 19 اگست 2018 14:00
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ کاشتکاروں کو زمین کی زرخیزی کاخاص خیال رکھنے کیساتھ ساتھ نامیاتی مادہ کی مقدار میں مناسب اضافہ کیلئے فصل کاشت کرنے سے قبل کھیت میں 10 سی12ٹن فی ایکڑ کے حساب سے گوبرکی گلی سڑی کھادڈالنے کے بعد ایک دفعہ مٹی پلٹنے والا ہل ضرورچلاناچاہئیے تاکہ کھاد زمین میں اچھی طرح طرح مل جائے۔
انہوں نے کہا کہ کاشتکار کھیت کو ہموارکرنے کے بعد کیاریوں میں تقسیم کرتے وقت رائونی کرلیں اور وترآنے پر دو سے تین مرتبہ ہل چلاتے ہوئے سہاگہ دیکر زمین کو اچھی طرح نرم و بھر بھراکرلیناچاہئیے۔انہوں نے کہا کہ کاشتکارکھیت کے وترآنے پے تین تین میٹر کے فاصلے پر نشان لگاکر ان کے اوپر کھادبکھیرکر پٹڑیاں بنالیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.