چینی فوجی قوت بارے امریکی رپورٹ پر چینی وزارت دفاع کا جواب
چینی فوج امریکی رپورٹ رد کر کے سخت احتجاج کرتی ہے، چین پر امن ترقی کے راستے پر گامزن ہے اور ہمیشہ سے عالمی امن و استحکام کا محافظ رہا ہے، چینی وزارت دفاعی
اتوار 19 اگست 2018 17:30
(جاری ہے)
بحیرہ جنوبی چین کے امور کا ذکر کرتے ہوئِے ترجمان نے کہا کہ چین متعلقہ ملکوں کے ساتھ متنازع امور پر مشاورت کرتا رہا ہے تاہم امریکا آزاد جہاز رانی کے تحفظ کا بہانہ بنا کربار بار بحیرہ جنوبی چین میں فوجی بیڑے بھیجتا رہا جس کی وجہ سے خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
انھوں نے کہا کہ امریکا ہر سال چین کی فوجی اور سیکیورٹی صورتحال پر رپورٹ مرتب کرتا ہے جس سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ امریکا کو سرد جنگ کے تصور کو ترک کرنا چاہیے اور دونوں ملکوں کی فوج کے تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہییمزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.