جیکب آباد،صدرپولیس کی کاروائی، کار سے انڈین گٹکا اورنسوار برآمد ،دوملزمان گرفتار

اتوار 19 اگست 2018 20:00

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) صدرپولیس کی کاروائی، کار سے انڈین گٹکا اورنسوار برآمد، دوملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صدرپولیس نے چیکنگ کے دوران بائی پاس پر ایک کار BBS202کی تلاشی کے دوران غیرملکی مضر صحت پان پراگ گٹکے کی 14اور انڈین نسوار کی بوریاں کرکے دوملزمان محمد خان ولد عبداللہ جان کاکڑ،مرادخان ولد محمد خان پٹھان کوگرفتارکرکے واقع کامقدمہ درج کیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :