نومنتخب سپیکرمشتاق غنی کا ایبٹ آباد پہنچنے پر والہانہ استقبال

پیر 20 اگست 2018 22:29

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) خیبر پختونخوا اسمبلی کے نو منتخب سپیکر مشتا ق احمد غنی سپیکر کے عہد ے کا حلف اٹھا نے کے بعدایبٹ آباد پہنچے تو ان کا فقید المثا ل استقبا ل کیا گیا۔ ہزارہ مو ٹر وے پر ،جہاری کس اور بعد ازاں شا ہ مقصود انٹر چینج پر پی ٹی آئی کے کھلا ڑیو ں کے علاوہ مشتا ق غنی کے حلقہ نیا بت اور ایبٹ آباد کے عوا م کی کثیر تعداد نے سپیکر صوبائی اسمبلی کا شا ندار استقبا ل کیا اور انہیں گا ڑیو ں کے طویل قافلے میں فوارہ چوک ایبٹ آباد اور بعد ازاں ان کی رہا ئش گا ہ غنی با غ پہنچا یا گیا ۔

غنی با غ میں بھی حلقہ کے عوا م اور سپورٹرکثیر تعداد میں مو جود تھے ۔پی ٹی آئی کے رکن قو می اسمبلی علی خا ن جدو ن ،رکن صو با ئی اسمبلی حا جی قلندر خا ن لو دھی ،پی ٹی آئی کے ضلعی عہد یدار بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔

(جاری ہے)

جب کہ مو ٹر وے اور دوسرے مقا ما ت پر استقبا ل کر نے وا لوں میںعا م لو گو ں کے علا وہ بلدیا تی نما ئندے اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے وا لے رہنما بھی شا مل تھے۔

شا ہ مقصو د سے ایبٹ آباد تک مشتا ق احمد غنی کے قا فلے کا استقبال کرنے وا لو ں نے را ستے میں جگہ جگہ رو ک کر سپیکر صو با ئی اسمبلی کا اعزاز حا صل کر نے پر اُنہیں جو ش مبا رک باد د ی۔ مشتا ق احمد غنی نے بعض مقا ما ت پر استقبا لی جلو س کے شر کا ء سے خطا ب بھی کیااور ہزارہ پہنچنے پر بھر پو ر پزیرا ئی پر ان کا شکر یہ ادا کیا۔مشتا ق احمد غنی نے اس موقع پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ سپیکر صو با ئی اسمبلی کا عہدہ صر ف ان کے لئے یا پی کی39کے لئے نہیں بلکہ پو رے ہزارہ ڈویژن کے لئے ایک عظیم اعزاز کی با ت ہے اور اس اعتماد اور عزت افزائی پر ایبٹ آباد سمیت پو رے ہزارہ کے عوا م پی ٹی آئی کے سر برا ہ اور وزیر اعظم عمرا ن خا ن کے دل کی گہرا ئیو ں سے شکر گزار ہیں۔

مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ پا نچ سا لہ دور میں وفا قی حکو مت کی پیداکر دہ بے شما ر مشکلا ت کے با و جود عوا م کی خد مت کی ہے اورذاتی مفا دا ت سے با لا تر ہو کر کر پشن کے خا تمے ،میرٹ کے نظا م اور صحت ، تعلیم،پو لیس،ما ل اور مواصلا ت سمیت سما جی خد ما ت کی بہتری کے لئے پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر کا میا بی سے عمل کیا جس کے نتیجے میں صو بے کے عوا م نے ایک با ر پھر پی ٹی آئی پر اعتماد کیا ہی.انہو ں کہا کہ اگلے پا نچ سا لہ دور میں ہم انشا اللہ اس سے بڑھ کر عوا م کی خد مت کر یں گے۔

انہو ں نے کہا کہ خیبر پختو نخوا اسمبلی نا گزیر قا نو ن سا زی کا عمل جا ری رکھے گی جب کہ پی ٹی آئی کی حکو مت اپنے جا ری تر قیا تی منصو بوں کو مکمل کر نے کے علا وہ ایبٹ آباد سمیت پو رے صو بے میں نئے تر قیا تی منصو بے بھی شروع کر ے گی۔انہو ں نے یقین ظا ہر کیا کہ نئی صو با ئی حکو مت مر کز سے صو بے کے غصب شدہ حقو ق حا صل کر نے میں بھی کا میا ب ہوگی جس سے صو بے کے عوا م کا معیا ر زندگی مزید بہتر ہو گا۔